”جس نے محتاجی کے ڈر سے شادی نہ کی وہ ہم میں سے نہیں ۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 760
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام سبکی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [أحااديث الأحياء التى لا أصل لها ص: 17] امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 125] ، [تذكرة الموضوعات ص: 124]