حدیث نمبر: 758
ويسمعون ؟ قال ويسمعون ولكن لا يستطيعون أن يجيبوا
حافظ عمران ایوب لاہوری
”(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابورزین کے دریافت کرنے پر اسے اہل قبور کے قریت سے گزرتے وقت پڑھنے کے لیے یہ دعا سکھائی «السلام عليكم يا اهل القبور» اے اہل قبور ! تم پر سلام ہو ، تو اس نے کہا: اے اللہ کے رسول !) کیا وہ سنتے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : وہ سنتے ہیں لیکن جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتے ۔“ “