”کسی مردے کی ہڈی کا توڑنے کا گناہ زندہ انسان کی ہڈی توڑنے کی طرح ہے ۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 757
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : [ضعيف ابن ماجة 356] ، [إرواء الغليل 215/3] ، [أحكام الجنائز ص/296] ، [ضعيف الجامع الصغير4170] حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں كہ اس کی سند میں عبداللہ بن زیاد راوی مجہول ہے۔ [مصباح الزجاجة 55/2]