”جو کوئی بھی مردوں کو سلام کہتا ہے وہ روز قیامت اسے اس کا جواب دیں گے ۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 756
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالاعلی بن عبداللہ بن ابی فروہ راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 179/6] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5221]