کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: والدہ کی قبر کی زیارت کا ثواب
حدیث نمبر: 755
من زار قبر أمه كان له عمرة
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جس نے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی وہ ایسے ہے جیسے اس نے عمرہ کیا ۔“
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 755
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں حفص بن سلم ابومقاتل راوی «متروك الحديث» ہے۔ [معرفة التذكرة في الأحاديث الموضوعة ص: 215]
مزید دیکھئے: [تذكرة الحفاظ ص: 825]