”اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار مت کرو ، اللہ تعالیٰ اس پر رحم کر ے گا اور تمہیں آزمائش میں مبتلا کر دے گا ۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 753
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام ابن جوزی رحمہ اللہ ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [الموضوعات 224/3] ، [اللآلي المصنوعة 356/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 265] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1470] ، [ضعيف الجامع 6245]