”ہر گھر کا دروازہ ہوتا ہے اور قبر کا دروازہ اس کے قدموں کی جانب ہے۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 746
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں راویوں کی ایک جماعت مجہول ہے۔ [مجمع الزوائد 4234] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير4735]