حدیث نمبر: 745
ادفنوا موتاكم وسط قوم صالحين فإن الميت يتأذى بجار السوء كما يتأذى الحى بجار السوء
حافظ عمران ایوب لاہوری
”اپنے مردوں کو نیک لوگوں کے درمیان دفن کرو کیونکہ میت بھی برے پڑوسی سے تکلیف محسوس کرتی ہے جیسے زندہ انسان برے پڑوسی سے تکلیف محسوس کرتا ہے ۔ “