کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: فرشتوں کی نماز جنازہ میں چار تکبیریں
حدیث نمبر: 741
صلت الملائكة على آدم فكبرت عليه أربعا
حافظ عمران ایوب لاہوری
”فرشتوں نے حضرت آدم علیہ السلام کی نماز جنازہ پڑھائی اور چار تکبریں کہیں ۔“
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 741
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث {«ضعيف»} :
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن ولید راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 71/2]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المطالب العالية 216/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2872]