”جب ناتمام بچہ چیخ پڑے تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور اسے وارث بھی بنایا جائے گا ۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 739
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں اسماعیل مکی راوی ضعیف ہے۔ [تلخيص 146/5] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [أحكام الجنائز ص: 106] ، [نصب الراية 277/2]