تخریج حدیث{«ضعيف جدا»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اس کی سند میں موجود «بختري بن عبيد» راوی کو ضعیف اور اس کے والد کو مجہول کہا ہے۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 8/2] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور حافظ بوصیری رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص 269/2] ، [مصباح الزجاجة 33/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اس حدیث کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [الارواء 725]
حدیث نمبر: 738
الطفل لا يصلى عليه
حافظ عمران ایوب لاہوری
”بچے کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔“ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 738
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں موجود اسماعیل بن مسلم راوی «منكر الحديث» ہے۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 8/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير3658]