حدیث نمبر: 731
دعها يا عمر !
حافظ عمران ایوب لاہوری
”(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک جنازے میں شریک تھے کہ عمر رضی اللہ عنہ ایک عورت کو دیکھ کر چونک اٹھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) اے عمر ! اسے چھوڑ دو ۔ “ “
حدیث نمبر: 732
فاذا نسوة جلوس قال ما يجلسكن قلن ننتظر الجنازة . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز گھر سے نکلے تو راستے میں کچھ خواتین کو بیٹھے دیکھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: کیوں بیٹھی ہو ؟ انہوں نے کہا: ہم جنازے کا انتظار کر رہی ہیں ۔ یہ سن کر آپ نے انہیں ڈانٹتے ہوئے واپس لوٹ جانے کا حکم دیا ۔“
حدیث نمبر: 733
لا خير فى جماعة النساء الا فى مسجد أو فى جنازة قتيل
حافظ عمران ایوب لاہوری
”مسجد میں یا کسی مقتول کے جنازے کے علاوہ عورتوں کی جماعت میں خیر نہیں۔“
حدیث نمبر: 734
ليس للنساء فى اتباع الجنائز أجر
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جنازے کے پیچھے چلنے میں عورتوں کے لیے کوئی اجر نہیں ۔“