الا تستحيون إن ملائكة الله تعالىٰ يمشون على اقدامهم وأنتم ركبان
حافظ عمران ایوب لاہوری
”کیا تمہیں اس بات سے حیا نہیں آتی کہ اللہ کے فرشتے تو اپنے قدموں پر چل رہے ہوں اور تو سوار ہو ؟ ۔“ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 728
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام نووی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [خلاصة الأحكام 3584] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2177]