حدیث نمبر: 726
اول ما يجازى به العبد بعد موته أن يغفر لجميع من اتبع جنازته
حافظ عمران ایوب لاہوری
”(مومن) بندے کی وفات کے بعد سب سے پہلے جو اسے جزا دی جاتی ہے وہ یہ یے کہ اس کے جنازے کے پیچھے چلنے والے تمام افراد کو بخش دیا جاتا ہے ۔“
حدیث نمبر: 727
كرامة المؤمن على الله أن يغفر لمشيعه
حافظ عمران ایوب لاہوری
”اللہ کے ذمہ مومن کی یہ عزت ہے کہ وہ اس کے جنازے کے ساتھ چلنے والوں کو بخش دے ۔“