کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہ نے اپنے آپ کو خود ہی غسل دیا
حدیث نمبر: 714
أن فاطمة رضى الله عنها غسلت نفسها قبل موتها ولبست كفنها فاكتفى على رضى الله عنه بذالك
حافظ عمران ایوب لاہوری
”حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے وفات سے پہلے اپنے آپ کو خود ہی غسل دیا اور کفن پہنا ۔ علی رضی اللہ عنہ نے پھر اسی پر اکتفاء کیا ۔“
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 714
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث {«ضعيف»} :
امام شوکانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 270]