”جو میت کو غسل دے وہ گناہوں سے ایسے نکل جاتا ہے جیسے اس دن اس کی ماں نے اسے جنا ہو ۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 712
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں خلیل بن مرہ راوی «متكلم فيه» ہے۔ [مجمع الزوائد 4066] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے «موضوع» کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 473]