حدیث نمبر: 702
اقرأوا على موتاكم يٰسٓ
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اپنے مرنے والوں کے قریب سورہ یس پڑھا کرو ۔ “
حدیث نمبر: 703
ما من ميت يموت فيقرأ عنده (يٰسٓ) إلا هون الله عليه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس مردے پر سورہ یس کی تلاوت کی جاتی ہے اللہ تعالیٰ اس پر آسانی فرما دیتے ہیں ۔ “