” جب مومن کی روح نکلتی تو اسے رحمت کے فرشتے لے لیتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ اسے آرام کر نے دو کیونکہ یہ دنیا میں بہت سی تکالیف برداشت کرتا رہا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 699
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : حافظ عراقی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 4427] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 215] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 864]