لو أن قطرة من الم الموت وضعت على جبال الأرض كلها لذابت
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اگر موت کی تکلیف کا ایک قطرہ زمین کے سارے پہاڑوں پر رکھ دیا جائے تو ہ پگھل جائیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 698
درجۂ حدیثمحدثین:لا اصل له
تخریج حدیث{«لا اصل له»} : امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ ایسی کوئی روایت موجود نہیں ۔ [الفوائد المجموعة ص: 265] ، [تذكرة الموضوعات ص: 213]