” جو بیت المقد س میں فو ت ہوا گویا وہ آسمان میں فوت ہوا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 697
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام سیوطی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس حدیث کو «موضوع» کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 110/2] ، [الموضوعات 220/2] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن عطیہ بصری راوی «ضعيف» ہے۔ [مجمع الزوائد 3892] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5847] ، مزید دیکھئے : [كشف الخفاء282/2]