کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: اچانک موت سے پناہ اور بیماری میں موت کی تمنا
حدیث نمبر: 693
كان يتعوذ من موت الفجأة وكان يعجبه أن يمرض قبل أن يموت
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم اچانک موت سے پناہ مانگتے تھے اور یہ پسند فرماتے تھے کہ موت سے پہلے بیمار ہوں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 693
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عثمان بن عبدالرحمٰن قرشی راوی «متروك» ہے۔ [مجمع الزوائد 3/ 56]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسة الضعيفة 5549]