حدیث نمبر: 692
أنه استعاذ من سبع موتات : موت الفجأة ومن لدغ الحية ومن السبع ومن الغرق ومن الحرق ومن أن يخر على شىء أو يخر عليه شىء ومن القتل عند فرار الزحف
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم سات طرح کی موت سے پناہ مانگتے تھے : اچانک موت سے ، سانپ کے ڈسنے سے ، درندے (کے کاٹنے سے) ، غرق ہونے سے ، جلنے سے ، اس سے کہ آپ کسی چیز پر گریں یا کوئی چیز آپ پر گرے اور جنگ سے فرار کے وقت قتل سے ۔ “