حدیث نمبر: 689
اذا دخلتم على المريض فنفسوا له فى أجله فإن ذالك لا يرد شيئا ويطيب نفسه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم مریض کے پاس جاؤ تو اسے اس کی موت کے بارے میں تسلی دو ، بلاشبہ یہ تسلی کچھ بھی دور نہیں کر سکتی البتہ مریض کے نفس کو خوش کر دیتی ہے ۔ “