” جو تمہاری عیادت نہیں کرتا تم اس کی عیادت نہ کرو “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 688
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : شیخ حوت رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [أسني المطالب ص : 319] امام سخاوی رحمہ الله ، امام عجلونی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص : 720] ، [كشف الخفاء 58/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 210]