” تین طرح کے مریضوں کی عیادت نہ کی جائے ؛ آنکھ کی تکلیف والا، داڑھ کی تکلیف والا اور پھوڑے والا۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 687
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام عجلونی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اسے امام بیہقی رحمہ الله نے روایت کیا ہے اور اسے ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 116/1] شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [أسنى المطالب ص : 117] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 150]