” میرے نزدیک ایک مریض کی عیات چالیس یا پچاس سال کی عبادت سے زیادہ پسندیدہ ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 685
درجۂ حدیثمحدثین:لا اصل له
تخریج حدیث{«لا اصل له»} : امام سیوطی رحمہ الله ، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ اس روایت کى کوئی اصل نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 337/2] ، [الموضوعات 207/3] ، [تذكرة الموضوعات ص: 216]