حدیث نمبر: 682
من توضأ فأحسن الوضوء وعاد أخاه المسلم محتسبا يوعد من جهنم مسيرة سبعين خريفا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے وضو کیا اور اچھا وضو کیا پھر اجر و ثواب کی نیت سے اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کی ، اسے جہنم سے ستر (70) سال کی مسافت کے برابر دور کر دیا جائے گا ۔ “