کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: بیماروں کی عیادت کرو
حدیث نمبر: 680
عودوا المرضى ومروهم فليدعوا لكم فان دعوة المريض مستجابة و ذنبه مغفور
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بیماروں کی عیادت کرو اور ان سے درخواست کرو کہ وہ تمہارے لیے دعا کریں کیونکہ مریض کی دعا قبول کی جاتی ہے اور اس کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 680
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالرحمٰن بن قیس ضمى راوی «متروك الحديث» ہے۔ [مجمع الزوائد 3759]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة 1222] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 76/2]