” خود کو بیمار ظاہر مت کرو تم بیمار ہو جاؤ گے اور اپنی قبریں مت کھودو تم مر جاؤ گے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 678
درجۂ حدیثمحدثین:منكر
تخریج حدیث{ «منكر» } : ابوحاتم رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت منکر ہے صحیح نہیں ۔ دیکھئے : [الاسرار المرفوعة ص : 383] ، [الحد الحثيث فى بيان ماليس بحديث ص : 254] ، [الفوائد المجموعة ص : 262] ، [المقاصد الحسنة ص : 715] ، [النخبة البهية ص : 21] ، [تذكرة الموضوعات ص : 206] ، [كشف الخفاء 349/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے منکر کہا ہے ۔ [الضعيفة 259]