کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: تین دن تک بیماری برداشت کرنے کا بدلہ
حدیث نمبر: 677
اذا مرض العبد ثلاثة أيام خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب بندہ تین روز تک بیمار رہتا ہے تو گناہوں سے ایسے نکل جاتا ہے جیسے اس روز اس کی ماں نے اسے جنا ہو ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 677
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف جدا
تخریج حدیث { «ضعيف جدا» } :
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابراہیم بن حکم راوی ضعیف ہے ۔ [ مجمع الزوائد 20/3 ]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے ۔ [ السلسلة الضعيفة 2712] ، [ضعيف الجامع الصغير 702] ، [ضعيف الترغيب 2028]