” بیماری ایک ہی مرتبہ (ساری) نازل ہو جاتی ہے مگر تندرستی تھوڑی تھوڑی نازل ہوتی ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 674
درجۂ حدیثمحدثین:باطل لا اصل له
تخریج حدیث{ «باطل لا اصل له» } : علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت باطل ہے اور اس میں متہم بالکذب راوی ہے ۔ [ تذكرة الموضوعات ص : 206 ] علامہ محمد امیر کبیر مالکی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت باطل اور بے اصل ہے ۔ [ النجة البهيةص : 17] مزید دیکھئے : [المقاصد الحسنة ص : 600] ، [كشف الخفاء 203/2] ، [الفوائد المجموعة ص : 262] ، [الاسرار الرفوعه ص : 314]