کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: امراض اللہ کے ہدئیے
حدیث نمبر: 673
الأمراض هدايا من الله للعبد فأحب العباد الى الله اكثرهم هدية
حافظ عمران ایوب لاہوری
” امراض بندے کے لئے اللہ کے ہدئیے ہیں ، پس بندوں میں سے اللہ کا سب سے محبوب بندہ وہ ہے جسے سب سے زیادہ ہدئیے وصول ہوتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 673
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ایک کذاب اور ایک متروک راوی ہے ۔ [الفوائد المجموعة ص : 262 ] ، [تذكرة الموضوعات ص : 206]