کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: والدین کی طرف سے حج کا ثواب
حدیث نمبر: 672
من حج عن والديه أو قضى عنهما مغرما بعثه الله يوم القيامة مع الأبرار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے اپنے والدین کی طرف سے حج کیا یا ان کی طرف سے قرض ادا کیا اللہ تعالیٰ اسے روز قیامت نیکوں کے ساتھ اٹھائیں گے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 672
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف جدا
تخریج حدیث { «ضعيف جدا» } :
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ جبلہ بن سلیمان راوی متروک ہے ۔ [ مجمع الزوائد 268/8]
علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے اسے کذاب کہا ہے ۔ [ ذخيرة الحفاظ 5251]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف اور شیخ ابواسحاق حوینی نے اسے باطل کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة 1435] ، [ضعيف الجامع الصغير5552] ، [الفتاوي الحديثية ص : 180]