حدیث نمبر: 670
من حج حجة الاسلام و زار قبرى و غزا غزوة وصلى على فى بيت المقدس لم يسأله الله عما افترض عليه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے اسلام کا (مقر کردہ) حج کیا ، میری قبر کی زیارت کی ، کسی غزوہ میں شرکت کی اور بیت المقدس (پہنچ کر) مجھ پر درود بھیجا تو اللہ تعالیٰ اس سے فرائض کے بارے میں سوال نہیں کرے گا ۔ “