حدیث نمبر: 667
من زارنى بالمدينة محتسبا كنت له شهيدا وشفيعا يوم القيامة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے اجر کی نیت سے مدینہ میں میری زیارت کی ، میں قیامت کے روز اس کے لئے گواہ اور سفارشی ہوں گا ۔ “
حدیث نمبر: 668
من زارنى متعمدا كان فى جوارى يوم القيامة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ارادتاً میری زیارت کی وہ روز قیامت میری پناہ میں ہو گا ۔ “
حدیث نمبر: 669
من زارنى و زار أبى ابراهيم فى عام واحد دخل الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ایک ہی سال میں میری اور میرے باپ ابراہیم علیہ السلام کی زیارت کی وہ جنت میں داخل ہو گا ۔ “