کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 666
من صلى فى مسجدى أربعين صلاة لا يفوته صلاة كتبت له براءة من النار ونجاة من العذاب وبرئ من النفاق
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس شخص نے مسلسل میری مسجد میں چالیس نمازیں ، بغیر کوئی نماز فوت کیے ، ادا کیں اس کے لیے آگ سے براءت ، عذاب سے نجات اورنفاق سے براءت لکھ دی جاتی ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 666
درجۂ حدیث محدثین: منكر
تخریج حدیث { «منكر» } :
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے منکر کہا ہے ۔ [ السلسلة الضعيفة 364]
شیخ شعیب ارناوَوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے ۔ [ مسند احمد محقق 12605]