” جس نے مدینہ کو یثرب کہا وہ اللہ تعالیٰ سے تین مرتبہ استغفار کرے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 665
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں ۔ [الموضوعات 220/2] امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں ، اس میں یزید راوی متروک ہے ۔ [ اللآ لي المصنوعة 110/2 ] مزید دیکھئیے : [تنزيه الشريعة 211/2 ] ، [الفوائد المجموعة ص : 117] ، [ذخيرة الحفاظ 5470]