” جو حرمین میں سے کسی حرم میں فوت ہوا اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو گئی ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 664
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی ، امام سیوطی اور امام ابن جوزی رحمها الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے ۔ [ الفوائد المجموعة ص : 114] ، [اللآلي المصنوعة 109/2] ، [الموضوعات 218/2] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالغفور بن سعید راوی متروک ہے ۔ [ مجمع الزوائد 3889] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے ۔ [ السلسلة الضعيفة 6830]