حدیث نمبر: 662
مثل الذى يحج عن امتى كمثل ام موسىٰ كانت ترضعه وتأخذ الكراء من فرعون
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو میری امت کی طرف سے حج کرتا ہے وہ موسیٰ علیہ السلام کی ماں کی طرح ہے جو انہیں دودھ بھی پلاتی تھی اور فرعون سے اس کا معاوضہ بھی وصول کرتی تھی ۔ “