حدیث نمبر: 659
ان للحاج الراكب بكل خطوة تخطوها راحلته سبعين حسنة والماشى بكل خطوة يخطوها سبع مائة حسنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بے شک سوار حاجی کے لے اس کی سواری کے اٹھائے ہوئے ہر قدم کے بدلے 70 نیکیاں ہیں اور پیدل چلنے والے کے لیے ہر قدم کے بدلے 700 نیکیاں ہیں ۔ “