کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: آب زم زم اور آتش جہنم کا ایک پیٹ میں جمع نہ ہونا
حدیث نمبر: 658
لا يجتمع ماء زمزم و نار جهنم فى جوف عبد أبدا . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آب زم زم اور آتش جہنم کسی بندے کے پیٹ میں کبھی جمع نہیں ہو سکتے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 658
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ایک کذاب راوی ہے ۔ [الفوائد المجموعة ص : 112]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں مقاتل بن سلیمان راوی کذاب ہے ۔ [تذكرة الموضوعات ص : 74] ، [تنزيه الشريعة 212/2]