کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: عمدہ وضو کر کے صفا و مروہ کی سعی کی فضیلت
حدیث نمبر: 657
من توضأ فأحسن الوضوء ومشى بين الصفا والمروة كتب الله له بكل قدم سبعين ألف درجة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے عمدہ وضو کیا اور صفا و مروہ کے درمیان چلا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر قدم کے بدلے ستر ہزار درجات لکھ دیتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 657
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ایک کذاب اور دو مجروح راوی ہیں ۔ [ الفوائد المجموعة ص : 112]
[تذكرة الموضوعات ص : 74]