حدیث نمبر: 655
رکن یمانی کے پاس ستر ہزار فرشتے مقرر کے گئے ہیں لہٰذا جس نے کہا : «اللهم انى أسئلك العفو والعافية فى الدنيا والاخرة ربنا اتنا . . . » تو تمام فرشتے آمین کہیں گے ۔ اور جس نے بیت اللہ کا طواف کیا اورصرف یہ کلمات کہے «سبحان الله ، والحمدلله ، ولا اله الا الله ، والله اكبر، ولا حول ولا قوة الا بالله» اس کی دس برائیاں مٹا دی جائیں گی ، دس نیکیاں لکھ دی جائیں گی اور دس درجے بلند کر دئیے جائیں گے ۔
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رکن یمانی کے پاس ستر ہزار فرشتے مقرر کے گئے ہیں لہٰذا جس نے کہا (عربی عبارت) تو تمام فرشتے آمین کہیں گے ۔ اور جس نے بیت اللہ کا طواف کیا اورصرف یہ کلمات کہے (عربی عبارت) اس کی دس برائیاں مٹا دی جائیں گی ، دس نیکیاں لکھ دی جائیں گی اور دس درجے بلند کر دئیے جائیں گے ۔ “