حدیث نمبر: 654
قال الله تعالى : اذا أردت أن اخرب الدنيا بدات ببيتى فخربته ثم اخرب الدنيا على اثره
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے فرمایا : جب میرا دنیا کو برباد کرنے کا ارادہ ہو گا تو میں ابتداً اپنے گھر کو برباد کروں گا پھر اس کے بعد دنیا کو برباد کروں گا ۔ “