ان الله قد وعد هذا البيت أن يحجه فى كل سنة ستمائة ألف . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے اس گھر (یعنی بیت اللہ) سے وعدہ کر رکھا ہے کہ ہر سال (کم از کم) چھ لاکھ افراد اس کا حج کریں گے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 653
درجۂ حدیثمحدثین:لا اصل له
تخریج حدیث{ «لا اصل له» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی ۔ [تخريج الاحياء 268/2] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں ۔ [تذكرة الموضوعات ص : 72] مزید دیکھئے : [كشف الخفاء 239/1] ، [المصنوع ص : 63] ، [الفوائد المجموعة ص : 107] ، [الاسرار المرفوعة ص : 126]