حدیث نمبر: 650
أنه كان إذا فرغ من تلبيته سأل الله رضوانه والجنة واستعفاه برحمته من النار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم تلبیہ سے فارغ ہوتے تو اللہ تعالیٰ سے اس کی رضامندی اور جنت کا سوال کرتے اور اللہ کی رحمت کے ساتھ جہنم کی آگ سے پناہ مانگتے ۔ “