حدیث نمبر: 649
حججنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ومعنا النساء والصبيان ، فلبينا عن الصبيان ورمينا عنهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا ہمارے ساتھ عورتیں اور بچے بھی تھے پس ہم نے بچوں کی طرف سے تلبیہ بھی کہا اور رمی بھی کی ۔ “