حدیث نمبر: 648
قد أصابه فى رأسه أذى فحلق فأمره النبى صلى الله عليه وسلم أن يهدى هديا بقرة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کو سر میں تکلیف تھی تو انہوں نے سر منڈوا لیا ، اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک گائے قربان کرنے کا حکم دیا ۔ “