حدیث نمبر: 647
من أهل بحجة أو عمرة من المسجد الأقصى إلى المسجد الحرام غفر له ما تقدم من ذنبه وما تأخر . أو وجبت له الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شخص حج یا عمرے کا احرام مسجد اقصیٰ سے باندھ کر مسجد حرام کی جانب گیا تو اس کے پچھلے اور آئندہ تمام گناہ بخش دئیے جائیں گے یا اس کے لئے جنت واجب ہو جائے گی ۔ “