حدیث نمبر: 644
اذا خرج الحاج من بيته كان فى حرز الله فان مات قبل أن يقضى نسكه غفر الله له ما تقدم من ذنبه . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب حاجی اپنے گھر سے نکلتا ہے وہ اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے اگر وہ مناسک حج کی تکمیل سے پہلے ہی فوت ہو جائے تو اللہ اس کے سابقہ گناہ معاف فرما دیتے ہیں ۔ “